عمان میں شبِ معراج کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 اپریل 2016 15:05

عمان میں شبِ معراج کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

عمان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اپریل 2016ء): عمان میں شب معراج کی چھٹی سے متعلق وزارتِ افرادی قوّت کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق شبِ معراج کے سلسلے میں ملک میں موجود تمام نجی کمپنیاں،اور ادارے مورخہ 5مئی 2016ء کو بند رہیں گے۔