سیاسی اداکاروں کے اشاروں پرچلنے والے عمران سندھ آنے کا شوق پورا کر لیں،مولا بخش چانڈیو
پیر 25 اپریل 2016 11:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اپریل۔2016ء) وزیراطلاعات سندھ مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی اداکاروں کے اشاروں پرچلنے والے عمران سندھ آنے کا شوق بھی پورا کرلیں ،پیپلز پارٹی نہ پہلے کسی سے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خان صاحب سیاسی اداکاروں کے اشاروں پر چل رہے ہیں، پیپلز پارٹی ڈرنے والی نہیں، کپتان یہاں آنے کا شوق بھی پورا کرلیں ہم خوش آمدید کہیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ رائے ونڈ جاتے جاتے نہ جانے کس نے عمران خان کا رخ تبدیل کردیا ، لگتا ہے چوہدری نثار کے ساتھ سفر کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سیاسی اداکار عمران خان کو روز نیا مشورہ دیتے ہیں ، پیپلز پارٹی کسی سیاسی اداکار سے نہ پہلے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.