بلوچستان کے 13 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز
تین روزہ مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات ، چودہ لاکھ تیرانوے ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائینگے
پیر 25 اپریل 2016 11:38
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگئی۔ مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔
(جاری ہے)
بلوچستان کے صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سیل ڈاکٹر سیف الرحمن کے مطابق سہ روزہ پولیو مہم کے دوران 6 بلوچستان کے 13 اضلاع میں 5 سال تک کے 14 لاکھ 93 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین پلائی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے لیے 3 ہزار 6 سو 19 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 3 سو 95 فکسڈ سپورٹ سینٹرز بنائے گئے ہیں۔ مہم کے دوران رضا کاروں اور پولیو ورکرز کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے پولیس ، فرنیٹیئر کور اور لیویز اہلکار تعینات رہیں گے جبکہ ایف سی اور پاک آرمی کا تعاون بھی حاصل رہے گا۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.