لاہور : شوکت خانم اسپتال کے اے سی پلانٹ میں‌دھماکہ ،دو افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 اپریل 2016 11:00

لاہور : شوکت خانم اسپتال کے اے سی پلانٹ میں‌دھماکہ ،دو افراد زخمی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اپریل 2016ء) : شوکت خانم اسپتال لاہور کے اے سی پلانٹ میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق اے سی پلانٹ اسپتال کی عمارت کے باہر نصب تھا ترجمان شوکت خانم اسپتال کا کہنا ہے کہ شوکت خانم اسپتال میں معمول کا کام جاری ہے جبکہ زخمی افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :