عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی ،کچن کے اخراجات کیلئے ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کرونگا ‘ پرویز رشید
اتوار 24 اپریل 2016 20:53
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی اور کچن کے اخراجات کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کروں گا ۔
(جاری ہے)
پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کے گوشواروں میں جو ٹیکس ہوتا ہے اس سے تو بنی گالہ کے 370کنال کے گھر کے بل پورے نہیں ہوتے ۔ماروی میمن سے کہوں گا کہ عمران خان کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بیت المال کے ذریعے کچھ رقم مہیا کی جا ئے تاکہ وہ کم ازکم اپنے گھر کا کچن تو چلا سکیں ۔ خان صاحب کا کیا کاروبار ہے ہمیں آج تک اس کا نام معلوم نہیں ہو سکا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.