Live Updates

تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں صلح ہو گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 19:42

تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) اسلام آباد میں فاطمہ جناح پارک میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جلسہ گاہ میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود دونوں رہنماشانہ بشانہ ہیں اور جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی۔ اس موقع پر رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم متحد ہیں۔عمران خان کی قیادت میں پارٹی کی طویل جدو جہدنے ہمیں اتحادکادرس دیاہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات