Live Updates

جلسے کیلئے روانگی سے قبل عمران خان سےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی ملاقات

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 19:01

جلسے کیلئے روانگی سے قبل عمران خان سےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) جلسے کیلئے روانگی سے قبل عمران خان سےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنی رہائشگاہ سے جلسے کیلئے روانگی سے قبل عمران خان سےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی جلسےکےامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :