معاشی ترقی میں محنت کشوں کا کردار کلیدی ہے۔ انیسہ زیب
اتوار 24 اپریل 2016 18:15
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کی وزیر محنت ومعدنی ترقی انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہاہے کہ اقتصادی ترقی میں محنت کشوں کاکلیدی کردار ہے جن کے خون پسینے سے صنعتوں کاپہیہ رواں دواں رہتاہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں صنعتی شعبے کوفروغ دینے کے ساتھ محنت کشوں کی فلاح وبہبود کے لئے بھی ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ یہ ہنر مند طبقہ محرومیوں کے بھنور سے نکل کرترقی کے دھارے میں شامل ہوجائے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاورمیں محنت کشوں کی نمائندہ تنظیم ”متحدہ لیبر فیڈریشن “کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس نے تنظیم کے رہنماووٴں محمد اقبال اورفقیر حسین کی سربراہی میں ان سے ملاقات کی ۔صوبائی وزیر نے یقین دلایا کہ صنعتی بستیوں میں محنت کشوں کے لئے قائم کالونیوں میں کوارٹرز کی نئی الاٹمنٹ عنقریب شفاف طریقہ کار کے تحت کی جائے گی جو خالصتا میرٹ کی بنیادوں پرحقدار ورکرز کو الاٹ کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.