ملیریا کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اتوار 24 اپریل 2016 18:13

اسلام آباد، عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن کل 25۔

(جاری ہے)

اپریل بروز پیر کو منایا جائے گا اس موقعہ پر محکمہ صحت اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،اینٹی ملیریل ایسوسی ایشن اور کالج آف پیرا میڈیکل کے زیر اہتمام عارفوالا سمیت ملک بھرمیں ملیر یاکے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی کانفرنسز ،ورکشاپس اورسیمینارز انعقاد پذیرہوں گے الیکٹرؤنک میڈیا خصوصی پرگرام نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔ک

متعلقہ عنوان :