وزارت مذہبی امور کی ہدایت،نجی بنک چھٹی کے باوجود حج درخواستیں وصول کرتے رہے
اتوار 24 اپریل 2016 18:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) وزارت مذہبی امور کی ہدایت پر ملک بھر میں نجی بنک چھٹی کے باوجود حج درخواستیں وصول کرتے رہے ،حج درخواستوں کی وصولی 26اپریل تک جبکہ قرعہ اندازی 29 اپریل کو ہوگی ۔
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی اتور کے روز بھی بلاناغہ جاری رہی وزارت مذہبی امور کی ہدایت پر حج درخواستیں وصول کرنے والے 8بنکوں نے ہفتے اور اتوار کے روز بھی حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اتوار کے روز ملک بھر میں 2لاکھ سے زائد حج درخواستیں نجی بنکوں کی جانب سے وصول کی گئیں ہیں حج درخواستوں کی وصولی کے اخری تاریخ 26اپریل مقرر کی گئی ہے جبکہ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 29اپریل کو وزارت مذہبی امور کے دفتر میں ہوگی ۔۔۔اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.