اسلام آباد، ضلعی حکومت نے آتشبازی کا سامان جلسہ گاہ جانے سے روک دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 17:21

اسلام آباد، ضلعی حکومت نے آتشبازی کا سامان جلسہ گاہ جانے سے روک دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) ضلعی انتظامیہ نے فاطمہ جناح پارک میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ جلسہ کیلئے آتشبازی کا سامان لے جانے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم تاسیس پرآتش بازی کےمظاہرےسےمتعلق انتظامیہ کوعلم تھا۔انتظامیہ کی جانب سےآتش بازی کاسامان روکناقابل مذمت ہے۔ضلعی انتظامیہ یوم تاسیس کی تقریب میں مداخلت سےبازرہے۔

متعلقہ عنوان :