وزیرایکسائز اینڈٹیکسیشن کاسورن سنگھ کی ہلاکت پر اظہارافسوس
سردار سورن سنگھ کے قاتلوں کو کبھی بھی معاف نہیں کیا جائے گا ٗملک شاہ محمود خان کا بیان
اتوار 24 اپریل 2016 16:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جمشید الدین اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و فنی تعلیم ملک شاہ محمد خان نے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور سردار سورن سنگھ کی ناگہانی ہلاکت پر انتہائی غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
یہاں سے جاری اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں انہوں نے کہا کہ سردار سورن سنگھ نے اقلیتی برادری کی خدمت کو ہی اپنا شعار بنایا ہوا تھا اور ان کی سوچ ہمیشہ صوبے اور ملک کی بہتری کیلئے ہوتی تھی۔
انہوں نے کہا کہ سردار سورن سنگھ کے قاتلوں کو کبھی بھی معاف نہیں کیا جائے گا اور انہیں ان کے منطقی انجام تک پہنچا کر دوسروں کیلئے نشان عبرت بنایا جائے گا۔انہوں نے سردار سورن سنگھ کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.