اقتصادی ترقی میں محنت کشوں کاکلیدی کردار ہے ،انیسہ زیب
حکومت صوبے میں صنعتی شعبے کوفروغ دینے کے ساتھ محنت کشوں کی فلاح وبہبود کے لئے بھی ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے ،وزیرمحنت خیبرپختونخوا
اتوار 24 اپریل 2016 16:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کی وزیر محنت ومعدنی ترقی انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہاہے کہ اقتصادی ترقی میں محنت کشوں کاکلیدی کردار ہے جن کے خون پسینے سے صنعتوں کاپہیہ رواں دواں رہتاہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں صنعتی شعبے کوفروغ دینے کے ساتھ محنت کشوں کی فلاح وبہبود کے لئے بھی ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ یہ ہنر مند طبقہ محرومیوں کے بھنور سے نکل کرترقی کے دھارے میں شامل ہوجائے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاورمیں محنت کشوں کی نمائندہ تنظیم ’’متحدہ لیبر فیڈریشن ‘‘کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس نے تنظیم کے رہنماوؤں محمد اقبال اورفقیر حسین کی سربراہی میں ان سے ملاقات کی ۔صوبائی وزیر نے یقین دلایا کہ صنعتی بستیوں میں محنت کشوں کے لئے قائم کالونیوں میں کوارٹرز کی نئی الاٹمنٹ عنقریب شفاف طریقہ کار کے تحت کی جائے گی جو خالصتا میرٹ کی بنیادوں پرحقدار ورکرز کو الاٹ کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.