Live Updates

پاکستان تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں میں رابطہ،عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے خطابات کے وقت کے لیے رابطہ ہوا ہے،عمران اسماعیل

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 16:00

پاکستان تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں میں رابطہ،عمران ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں میں رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے خطابات کے وقت کے لیے رابطہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کوشش کرینگے دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے خطابات میں اوقات کارایک نہ ہوں۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان یوم تاسیس کے جلسے سے تقریباً8 بجے خطاب کرینگے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات