تحریک انصاف کا احتجاج، اہم اپوزیشن جماعتوں نے معذرت کرلی
ٹی او آرز کا معاملہ احتجاج کے بجائے حکومت کیساتھ مذاکرات کرکے حل کیا جاسکتا ہے، اپوزیشن جماعتوں کا موقف
اتوار 24 اپریل 2016 13:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) ملک کی اہم اپوزیشن جماعتوں نے عدالتی کمیشن کے حوالے سے تحریک انصاف کے موقف کی حمایت کرنے اور ممکنہ احتجاجی تحریک میں شامل ہونے سے فی الحال معذرت کرلی جبکہ اپوزیشن کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پانامہ لیکس اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو عدالتی کمیشن کے قیام کیلیے خط بھیجنے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے پیپلزپارٹی ،جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کیے گئے ہیں اور ان رابطوں میں پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت نے کمیشن کے قواعد و ضوابط پر اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا ہے اس لیے تمام اپوزیشن جماعتیں اس کمیشن کو مسترد کرنے کا اعلان کریں اور اس معاملے پر مشترکہ طور پر عوامی احتجاج کیا جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.