تحریک انصاف کا جلسہ ،گرمی سے پولیس اہلکار کی حالت غیر

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 13:40

تحریک انصاف کا جلسہ ،گرمی سے پولیس اہلکار کی حالت غیر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے آج اسلام آباد میں فاطمہ جناح پارک میں جلسہ میں حفاظت پر معمور ایک پولیس اہلکار کی طبیعت شدید گرمی سے غیر ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیپولیس اہلکارکو درخت کے سائے میں بٹھاکر سرمیں پانی ڈالا جاتا رہا۔گرمی کی شدت سے متاثر پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا