اسد خٹک اوروینا ملک کا عمران خان کوسپورٹ کرنے کا اعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 13:19

اسد خٹک اوروینا ملک کا عمران  خان کوسپورٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء)معروف اداکارہ وینا ملک اور ان کو شوہر اسد خٹک نے تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت عمران خان ہی بچا سکتے ہیں۔وینا ملک نے کہ عمران خان کے جلسے میں شرکت کروں گی، وہ قوم کے ہیرو ہیں۔تحریک انصاف آج اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں پارٹی کے یوم تاسیس پر بھرپور جلسہ کرنے جا رہی ہے۔