خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

اتوار 24 اپریل 2016 13:07

خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سے خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی، جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ انڈر11- ، انڈر13- ،انڈر 15- اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے اور یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی

متعلقہ عنوان :