وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 23 اپریل 2016 21:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم محمد نوا ز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف 13اپریل کو اپنے طبی معائنے کیلئے لاہور سے لندن روانہ ہوئے تھے اور19اپریل کو واپس اسلام آباد پہنچے تھے ۔