چین میں طوفانی ہوا کے باعث کھڑکی طالبعلموں پر گرنے سے 9زخمی

ہفتہ 23 اپریل 2016 21:49

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء ) چین کی ایک یونیورسٹی میں طوفانی ہوا کے باعث شیشے کی بڑی کھڑکی طالبعلموں پر آگری کھڑکی کے گرنے سے کلاس میں موجود 9طالبعلم زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

حادثہ چین کی ینان زرعی یونیورسٹی میں اس وقت پیش آیا جب کلاس روم میں لیکچر جاری تھا ، دس فٹ کی بڑی کھڑکی تیز ہوا کے باعث طالبعلموں پر گری، کھڑکی کے گرنے سے کلاس روم میں بھگدڑ مچ جاتی ہے جس سے 9 طالبعلم زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :