حسین نواز نے پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی

جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوکر خود پر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دوں گا ‘ حسین نواز

ہفتہ 23 اپریل 2016 14:35

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پانامہ لیکس کے معاملیپر جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کے خطاب کے بعد ان کے صاحبزادے حسین نواز کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر بننے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوکر خود پر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دوں گا۔