قصورپولیس کا اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،76گرفتار
ہفتہ 23 اپریل 2016 14:03
قصور۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اپریل۔2016ء )قصورپولیس نے ڈی پی او قصور سیدعلی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے76مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کوگرفتار کرلیاہے۔
(جاری ہے)
آرپی اوشیخوپورہ ریجن کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھرمیں اشتہاریوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں سپیشل مہم کا آغاز کیاگیاتھا، اس سلسلہ میں قصورپولیس نے گزشتہ تین روز کے دوران ضلع بھر میں اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔
کریک ڈاؤن کے دوران اے کیٹیگری قتل‘اقدام قتل‘ ڈکیتی‘رابری‘ چوری و دیگر سنگین مقدمات میں ملوث 22اشتہاری جبکہ بی کیٹیگری کے 38مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیاگیا اسی طرح 16عدالتی مفروران کو بھی گرفتارکیاگیاہے ۔ اشتہاریوں میں 6ٹاپ ٹین اور 2ٹاپ ٹوینٹی اشتہاری بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.