کراچی آپریشن: رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11روز باقی رہ گئے،وزارت داخلہ سندھ نے توسیع کیلئے تاحال وزیراعلیٰ سندھ کو سمری نہیں بجھوائی ،وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے وزارت داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 اپریل 2016 13:33
کراچی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23اپریل۔2016ء) :کراچی آپریشن کے حوالے سے رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11روز باقی رہ گئے ہیں،3مئی کو رینجرز اختیارات ختم ہوجائینگے،جس کے باعث رینجرز نے اختیارات میں توسیع کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سندھ وزارت داخلہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے تاحال وزیراعلیٰ سندھ کو سمری نہیں بجھوائی ہے جس کے باعث رینجرز حکام نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے۔
وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ کی وزارت داخلہ کو درخواست کی ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ وزارت داخلہ اختیارات میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھیجے گی جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ ہی رینجرز اختیارات میں توسیع دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.