انویسٹی گیشن حکام کا آف شورکمپنی موزک فونسیکاکے زیراستعمال سٹور ہاوس پرچھاپہ ‘ اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

ہفتہ 23 اپریل 2016 13:25

انویسٹی گیشن حکام کا آف شورکمپنی موزک فونسیکاکے زیراستعمال سٹور ہاوس ..

پانا ما سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) انویسٹی گیشن حکام نے آف شورکمپنی موزک فونسیکاکے زیراستعمال سٹور ہاوس پرچھاپہ مار کر اہم دستاویزات قبضے میں لے لی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کاروں نے چھاپے کے دوران سٹور سے ملنے والے شواہد بڑی تعداد میں قبضے میں لئے گئے ‘ چھاپے کے دوران ایسے شواہد بھی قبضے میں لئے گئے جنہیں موزک فونیسکا حکام نے ضائع کر نے کی کوشش کی تھی تاہم تفتیش کارو ایسے تلف کئے گئے دستاویزات کئی تھیلوں میں بھر کر اپنے ساتھ لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :