برازیل کے عوام کامکمل اعتماد حاصل ہے ، ڈیلما روزیف

ہفتہ 23 اپریل 2016 11:42

نیو یارک ۔23 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اپریل۔2016ء) برازیل کی صدر ڈیلما روزیف نے کہا ہے کہ برازیل کے عوام ان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اور وہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں گے۔

(جاری ہے)

ڈیلما روزیف نے اقوام متحدہ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے عالمی معاہدے پر دستخظ کرنے کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ برازیل کے عوام کی حمایت سے تمام بحرانوں پر قابو پالیں گی۔ انہنوں نے اپینی حمایت کرنے والے متعدد عالمی راہنماوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔