روس نے یوکرین سے اپنی متنازعہ 3ارب ڈالر کی رقم کی ادایئگی کا مطالبہ موخر کردیا

ہفتہ 23 اپریل 2016 11:36

ماسکو ۔ 23 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اپریل۔2016ء) روس نے یوکرین سے اپنی متنازعہ 3ارب ڈالر کی رقم کی ادایئگی کا مطالبہ موخر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

روسی دارالحکومت ماسکو میں روسی وزیر خزانہ انتون سیلونو‘ ف نے ایک بیان مین کہا کہ یہ رقم روس کا حق ہے کیونکہ روس نے یہ رقم یوکراین کو بطور قرض دی تھی۔ انتون سیلونو‘ ف نے کہا کہ روس نے ادایئگی کا مطالبہ اس بنا پر موخر کیا ہے تاکہ یوکرائن کی نئی حکومت کو مناب مہلت دی جاسکے کہ وہ معاملات کو سمجھے اور ابتدائی مشکلات پر قابو پالے۔

متعلقہ عنوان :