وزیراعلیٰ سندھ نے 69اے ایس آئی کی بھرتیوں کی منظور دی

جمعہ 22 اپریل 2016 22:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے شہید کوٹا کے تحت 69اے ایس آئی گریڈ 9میں بھرتیوں کی منظوری دی جس کیلئے ضروری طریقہ کار وضع کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ وہ ان بھرتیوں کیلئے تمام تر ضروری کاروائی کو فوری طور پر مکمل کریں۔وزیراعلیٰ سندھ نے ان اے ایس آئی کی سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے سلیکشن کی شرط کو بھی ختم کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :