کمیشن سے کچھ نہیں نکلے گا ،قوم کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگا یاگیا ‘ڈاکٹر طاہر القادری
ماڈل ٹاؤن کے قاتل اعلیٰ نے بھی جرم ثابت ہونے پر گھر جانے کا اعلان کیا تھا وزیر اعظم کا خطاب قوم سے مذاق تھا ،سیاسی مخالفین یا میڈیا کو نہیں دھمکیاں کسی اور کو دی گئیں حکمران خاندان کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ دولت پانامہ اور لندن میں ہے‘سربراہ عوامی تحریک
جمعہ 22 اپریل 2016 22:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادر ی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پانامہ لیکس کے انکشافات ثابت شدہ ہیں ، مزید کسی تحقیق کی ضرورت نہیں،کمیشن سے کچھ نہیں نکلے گا ،قوم کو ایک بار پھر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ، وزیر اعظم نے قوم سے خطاب نہیں مذاق کیا،وزیر اعظم کا دھمکی آمیز لب و لہجہ لندن علاج کا نتیجہ ہے، وزیر اعظم نے سیاسی مخالفین یا میڈیا کو نہیں ’’کسی اور‘‘ کو دھمکیاں دیں ۔
کرپٹ وزیر اعظم دھمکیاں دینے کی بجائے لوٹی گئی دولت واپس لائیں اوردیگر وزرائے اعظم کی طرح استعفیٰ دیں ۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ جرم ثابت ہونے پر گھر جانے کا بیان انکے چھوٹے بھائی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل اعلیٰ نے بھی دیا تھا اور پھر جب جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے انہیں ذمہ دار ٹھہرایا تو انہوں نے گھر جانے کا وعدہ پورا کرنے کی بجائے رپورٹ ہی غائب کر دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.