Live Updates

عمران خان کی سورن سنگھ کے قتل کی شدید مذمت

جمعہ 22 اپریل 2016 22:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مشیر وزیر اعلی کے پی کے سورن سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ‘ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام اور آئین اقلیتوں کے مکمل تحفظ کی ضمانت فراہم کرتا ہے‘ سورن سنگھ ایک محب وطن پاکستانی اور وفادار کارکن تھے سورن سنگھ کا بہیمانہ قتل انتہائی ا فسوسناک ہے ۔

(جاری ہے)

قاتلوں کافوری سراغ لگایا جائے اور انہیں کیفرا کردار تک پہنچا جائے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات