پولیس نے چر س شرا ب اور نا جا ئز اسلحہ برآمدکرلیا

جمعہ 22 اپریل 2016 21:38

اوکاڑہ ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل۔2016ء) : اوکاڑہ پولیس نے دور ان گشت با ر ہ افراد سے 2کلو سے زائد مقدار میں چر س 50 لیٹر شرا ب اور نا جا ئز اسلحہ برآمد کر کے اُن کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت بدنا م زما نہ منشیات فروش ابو بکر ولد تا ج دین سے 1 کلو 660 گرام چر س ، الله دتہ ولد مضا ن سے 520 گرا م چر س ، اعجا ز شا ہ ولد گلز ار شا ہ سے 30 لیٹر شرا ب ، محمد اشر ف ولد احمد علی سے 20 لیٹر شرا ب ، لیا قت علی ولد رحیم بخش سے 30 بو ر پسٹل ، عا مر ولد رحیم بخش سے 30 بو ر پسٹل ، نعیم ولد شا ہ نو از سے 30 بو رپسٹل ، محمد عر فان ولد صفد ر علی سے 30 بور پسٹل ، خاور ولد اشر ف سے 32 بور ریو الو ر ، محمد امجد ولد الله دتہ سے 303 بو ررائفل ، ذولفقار علی ولد فتح محمد سے 30 بو رپسٹل اور عبدالرزاق ولد مشتا ق احمدسے 32بور رپوالو ر برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :