جعلی چیک دینے پر دو افر اد کے خلا ف مقد ما ت درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 اپریل 2016 21:38

اوکاڑہ ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل۔2016ء) :اوکاڑہ پولیس نے 1کروڑ 5 لا کھ روپے مالیت کے جعلی چیک دینے پر دو افر اد کے خلا ف مقد ما ت درج کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق نیو ہسپتا ل کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی اصغر علی ولد ولی محمد کو شہز اد ظفر ولد محمد ظفر نے 50 لا کھ روپے مالیت کا چیک دیا جو بینک سے جعلی ثابت ہو ا۔ دوسر ے واقعہ میں نیو میڈ یکل کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی محمد ارشد ولد لا ل دین کو محمد ظفر ولد فیض نے 55 لا کھ روپے مالیت کا چیک دیا جو بینک سے جعلی ثا بت ہوا پولیس تھا نہ اے ڈویژ ن اوکاڑہ نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :