پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 اپریل 2016 21:33

مصطفی آباد/للیانی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔22اپریل۔2016ء) :پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں سنیئر صحافی خاور عباس سندھو کی نانی ، اکرم علی واشرف علی کی والدہ کے انتقال کر اظہار افسوس و دعائے مغفرت کی گئی، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں سنیئر صحافی خاور عباس سندھو کی نانی ، اکرم علی واشرف علی کی والدہ کے انتقال پر شاہد عمر، ارشد علی شامی،چوہدری اصغر علی،ڈاکٹر اصغر علی شہزاد، عمر حیات خاں ،چوہدری ہاشم علی،منیر احمد بھٹی ،رانا توقیر احمد،رانا عرفان احمد،سعید احمدبھٹی،بابا طارق مقبول،محمد جمیل سندھو، چوہدری منظور احمد،سردارہارون اقبال،نویداشرف انصاری ،ارشد علی جوئیہ،ڈاکٹر اسلم انصاری، عبدالقیوم ، حافظ طاہر اقبال ،قیصر عباس ،ڈاکٹر رحمت علی ،عبدالمنان سلفی ،محمد سعید ،محمد اکمل کھوکھر،عبدالرحمان انصاری ،،عمر شاہین، حاجی غلام قادر ،ذوالفقار علی ،محمد بوٹا ساگر،محمد راشد مہناس دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :