چارسدہ ‘مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا

جمعہ 22 اپریل 2016 20:20

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) چارسدہ میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈی پی او چارسدہ کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق پولیس سٹیشن سرڈھیری کے ایس ایچ او عرفان خان کا تبادلہ تھانہ ترناب ایس ایچ او نستہ تیمور خان کو سرڈھیری ، انوسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے طاہر خان ایس ایچ او نستہ اور ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ خانمائی اسرار خان کو تھانہ خانمائی میں ہی ایس ایچ او تعینات کیا گیا جبکہ ایس ایچ او خانمائی جہانگیر خان کو لائن حاضر دیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :