ویسٹ انڈین اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے مابین 2014ء کی ادھوری سیریز کا تنازع طے پاگیا
ویسٹ انڈیز نے 2017میں مکمل سیریز کھیلنے کا وعدہ کیا ہے جس پر بی سی سی آئی نے ہرجا نے کی رقم کی ادائیگی کا مطالبہ چھوڑ دیا ہے،بی سی سی آئی چیئرمین ششانک منوہر
جمعہ 22 اپریل 2016 18:58
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) ویسٹ انڈین اور بھارتی کرکٹ بورڈ ز کے مابین 2014ء کی ادھوری سیریز کا تنازع طے پاگیا ہے۔ بی سی سی آئی کے سربراہ ششانک منوہر کے مطابق ویسٹ انڈیز نے مذکورہ سیریز 2017میں مکمل کرنے کا یقین دلایا جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی ٹور ادھورا چھوڑنے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ سے 41.97ملین ڈالرز بطور ہرجانہ مانگی گئی رقم کا مطالبہ ختم کردیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
شیڈول ورلڈ چمپیئنزآف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے مشہور کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.