پشاور : خیبرپختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں‌ سیاسی جلسوں‌ پر پابندی عائد کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اپریل 2016 17:19

پشاور : خیبرپختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں‌ سیاسی جلسوں‌ پر ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اپریل 2016ء) : خیبر پختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں سیاسی جلسوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ مختلف اضلاع سے موصول ہونے والی شکایات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کھیل کے میدان سیاسی جلسوں اور دیگر تقریبات سے کھیل کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں جس سے کھیل میدانوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ کسی کو بھی کھیل کے میدانوں کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :