صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین کل حافظ آباد میں گندم کی خریداری مہم کا جائزہ لیں گی

جمعہ 22 اپریل 2016 16:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کل ( ہفتہ ) حافظ آباد میں گندم کی خریداری مہم کا جائزہ لیں گی۔ صوبائی وزیر آج ( ہفتہ )صبح ڈی سی آفس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔