بشریٰ امان کو سیکرٹری برائے محکمہ ترقی خواتین کا اضافی چارج دے دیا گیا

جمعہ 22 اپریل 2016 16:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) صوبائی سیکرٹری برائے محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور بشریٰ امان کو سیکرٹری برائے محکمہ ترقی خواتین کا اضافی چارج دے دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔بعد ازاں بشریٰ امان نے ضلع قصور میں مختلف سکولوں اور ہسپتالوں کا دورہ کیا اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔