انفوسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایل ڈی اے نے آٹھ ٹرک سامان ضبط کر لیا

جمعہ 22 اپریل 2016 16:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء)ڈائریکٹرانفورسمنٹ کی زیر نگرانی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے 8ٹرک سامان قبضے میں لے لیا اور گلبرگ اور علامہ اقبال ٹاؤن میں متعدد مقامات پر گاڑیوں کی پارکنگ اور پیدل چلنے والوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کر دیں۔