لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، منرل واٹر پلانٹ کو سیل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اپریل 2016 15:27

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، منرل واٹر پلانٹ کو سیل کر دیا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اپریل 2016ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی، جس کے بعد گلبرگ ٹاؤن میں موجود منرل واٹر کا پلانٹ سیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشن عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ منرل واٹر کی فیکٹری سمیت مضر صحت سوڈا واٹر تیار کرنے والی فیکٹری کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ عائشہ ممتاز نے مزید بتایا کہ سوڈا واٹر کی فیکٹری کو مضر صحت اشیا کی موجودگی پر سیل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :