حکومت قومی اداروں میں شفافیت یقینی بنائے گی،اسحاق ڈار
جمعہ 22 اپریل 2016 12:06
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اپریل۔2016ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے گڈ گورننس کو یقینی بنایا ہے اور قومی اداروں میں شفافیت کو بھی یقینی بنائے گی۔
(جاری ہے)
ریڈیو پاکستان کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں متعدد ترقیاتی اور فلاحی منصوبے شروع کئے ہیں اور قومی معیشت کو مزید مستحکم بنانے کے سلسلہ میں شاندار کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم محمد نوازشریف نے قوم سے خطاب کیا اور اس معاملہ پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کے بے جا بیانات کے باعث سابق چیف جسٹس ،جسٹس ناصر الملک سمیت سپریم کورٹ کے کئی جج صاحبان نے کمیشن کی سربراہی سے انکار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.