نئی دہلی : بھارتی ریاست آروناچل پردیش کے شہر تونگ میں لینڈ سلائیڈنگ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اپریل 2016 11:53

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اپریل 2016ء) : بھارتی ریاست آروناچل پردیش کے شہر تونگ میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 21 مزدور ملبے تلے دب گئے۔

(جاری ہے)

ملبے کے نیچے سے 15 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :