پشاور میں تھانہ حیات آباد کے حدود میں سرچ آپریشن، 60 افراد گرفتار،آسلحہ برآمد
جمعہ 22 اپریل 2016 11:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء ) سیکورٹی ٰ فورسز اور پولیس نے تھانہ حیات آباد کی حدود میں سرچ اپریشن کرکے افغان باشندون سمیت ساٹھ سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔
(جاری ہے)
سیکورٹی فورسز اور پولیس نے تھانہ حیات آباد کی حدود کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے دس افغان باشندوں سمیت ساٹھ سے زائدمشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔
برآمد ہونے والے اسلحہ میں تین رپیٹر،چھ رائفل ،چھ کلاشنکوپ اور ایک پستول شامل تھے۔ گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم رہائش پذیر بھی شامل تھے۔ سرچ آپریشن میں پولیس ،لیڈی پولیس، اور سراغ رساں کتوں کیساتھ بی ڈی ایس کے عملے نے بھی حصہ لیا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.