کرس گیل نے اپنی نومولود بیٹی کا نام "بلش" رکھ دیا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
محمد علی جمعہ 22 اپریل 2016 00:24
(جاری ہے)
بیٹی کی پیدائش کے بعد سے کرس گیل کے چاہنے والوں کی جانب سے اس کا نام رکھے جانے کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا۔
اب کرس گیل نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ کرس گیل نے اپنی بیٹی کا نام "بلش" رکھا ہے۔ کرس گیل کے اس اقدام کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ یاد رہے رواں برس کرس گیل نے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ کے دوران ایک خاتون صحافی کو "بلش مت کرو" کا جملہ کسا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.