Live Updates

عمران خان نے 28 اپریل تک میرے بیٹوں سے متعلق معافی نہ مانگی توعدالت جاوں ہوگا،اسحاق ڈار

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 اپریل 2016 23:14

عمران خان نے 28 اپریل تک میرے بیٹوں سے متعلق معافی نہ مانگی توعدالت جاوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 اپریل۔2016ء) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے 28 اپریل تک میرے بیٹوں سے متعلق معافی نہ مانگی توعدالت جاوں ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے 28 اپریل تک میرے بیٹوں سے متعلق معافی نہ مانگی تو پھر کیس عدالت میں ہو گا۔ پانامہ لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے بنائے جانے والے کمیشن میں عمران خان سےمتعلق چیزیں بھی پیش کی جائیں گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :