پاکستان کپ،سندھ نے بلوچستان کو 42رنز سے شکست دید ی
جمعرات 21 اپریل 2016 22:53
فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اپریل 2016ء )پاکستان کپ کے تیسرے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ انداز کر لیا ۔
(جاری ہے)
اقبال سٹیڈیم ،فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اوپنرز سمیع اسلم اور خرم منظور کی سنچریوں کی بدولت 45اوورز میں 266رنز بنائے تھے جب بارش کے باعث میچ روکنا پڑا ، میچ دوبارہ شروع ہوا تو بلوچستان کی ٹیم کو 31اوورز میں 229رنز کا ہدف ملا تاہم بلوچستان کی ٹیم اپنے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں پر 185رنز بنا سکی ۔
کپتان اظہر علی نے 100ناٹ آؤٹ رنز کے علاوہ اور کوئی کھلاڑی 20رنز بھی نہ بنا سکا ،سہیل تنویر 19اور بابر اعظم 13رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سندھ کی جانب سے محمد عامر اور انور علی نے 2،2جبکہ حسن علی ، بلال آصف ، سہیل خان اور فواد عالم نے ایک ، ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.