ایف آئی اے اسلام آباد زون میں تبادلے

ظفر محمود کمرشل بنکنگ، جلیل خان اینٹی کمرشل سرکل تعینات،،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کمرشل رانا نوید کو ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنیکا حکم

جمعرات 21 اپریل 2016 21:49

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء ) ایف آئی اے اسلام آباد زون میں مزید تبادلے کردئیے گئے جن کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر ظفر محمود ہیڈکوارٹرسے کمرشل بنکنگ سرکل تعینات ،ڈپٹی ڈائریکٹر جلیل خان کمرشل بنکنگ سرکل سے اینٹی کمرشل سرکل تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ظفر محمود ہیڈکوارٹرسیکمرشل بنکنگ سرکل تعینات ،ڈپٹی ڈائریکٹر جلیل خان کمرشل بنکنگ سرکل سے اینٹی کمرشل سرکل تبدیل ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کمرشل رانا نوید کو ہیڈکوارٹرزمیں رپورٹ کرنے کا حکم دیدیاگیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی سمگلنگ راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :