وزیر قانون زاہد حامد کی نئے انتخابات کروانے کی تجویز، وزیراعظم نے تجویز مسترد کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 اپریل 2016 20:51

وزیر قانون زاہد حامد کی نئے انتخابات کروانے کی تجویز، وزیراعظم نے تجویز ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اپریل 2016ء) وزیر اعظم نے وزیر قانون زاہد حامد کی نئے انتخابات کروانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیراعظمکو مشورہ دیا کہ حکومت ملک میں نئے عام انتخابات کا اعلان کر دے۔ تاہم وزیراعظم نے وزیر قانون کی اس تجویز کو مسترد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :