باپ بیٹے کے قتل کا مقدمہ سات افرادکے خلاف درج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 21 اپریل 2016 20:35

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 اپریل۔2016ء ) تھانہ صدر پو لیس نے باپ بیٹے کو قتل کرنے پر 7افراد مختار عرف مکبی وغیرہ کے خلاف ملک شیر کے بیان پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے وجہ عناد عباس نامی شخص کے قتل کا بدلا بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :