پولیو ویکسیئن کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 21 اپریل 2016 20:27

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 اپریل۔2016ء) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں عالمی سطح پر ہونیوالی پولیو ویکسیئن کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں 25 اپریل کے بعد عالمی ہدایات کے مطابق پاکستان سے بھی ٹرائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسیئن تین اقسام کے وائرس کیخلاف کا سٹاک ختم کردیا جائیگا اس کی جگہ بی او پی وی استعمال کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :