افسر نئیں آیا ۔۔۔

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 21 اپریل 2016 20:25

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 اپریل۔2016ء) ڈی ایس ریلوے راولپنڈی کا دورہ سرگودھا منسوخ ہونے کی وجہ سے مقامی انتظایہ کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے ڈی ایس ریلوے راولپنڈی نے جمعرات کو سرگودھا ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرنا تھا جو نامعلوم وجوہات کی بناء پر منسوخ کردیا گیا۔